سوشل میڈیا پر عدلیہ کیخلاف مہم کون چلا رہا ہے ، جسٹس عظمت سعید نے دونوں نام بے نقاب کر دیئےسوشل میڈیا پر عدلیہ کیخلاف مہم کون چلا رہا ہے ، جسٹس عظمت سعید نے دونوں نام بے نقاب کر دیئے
پاناما نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے اپنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا، جے آئی ٹی کو اسحاق ڈار سے متعلق ہدایات نہیں دی گئی تھیں اور وزیر خزانہ کے خزانے اثاثے مختصر وقت میں نہیں 15سال میں بڑھے ہیں،نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں میں اسحاق ڈارکوکلیئرکیا،وفاقی وزیر خزانہ کوآرٹیکل 10 اے کے بنیادی حق سے محروم کردیاگیااورریفرنس دائرکرنے کاحکم قانونی بنیادپرنہیں دیاگیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم سے نہ کہلوائیں کہ اسحاق ڈارکوکس نے کلیئرکیا،کیااس بات پرہمیں مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟،جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ میڈیاپرہمارے خلاف ہرزہ سرائی مہم چل رہی ہے اوراس مہم کوآپ کااورخواجہ حارث کاموکل (اسحاق ڈار اور نواز شریف ) چلارہے ہیں،آپ جیساکرو گے،ویسابھروگےhttps://salarzaivoice.blogspot.com/
Comments
Post a Comment