Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Pashtun

DG ISPR denies army’s involvement in Bukhari’s abduction

Pakistan’s army on Saturday denied any involvement in the abduction of a writer and rights activist who was kidnapped for several hours this week. Gul Bukhari, a dual Pakistani-British national, has been a vocal critic of Pakistan’s powerful military and its alleged meddling in politics on social media and in her articles in the run-up to a July 25 general election. “We have nothing to do with it. I think this incident should be investigated thoroughly,” Major General Asif Ghafoor said. Ghafoor said he had checked with every intelligence agency working for the army whether Bukhari had been detained by them shortly after the abduction was reported. Bukhari was on her way to record a television program late on Tuesday in the eastern city of Lahore when her vehicle was intercepted and she was taken away by unidentified men, her husband and media colleagues said.

پشتونوں کو منظور پنجاب کو نامنظور۔یہ منظور کون ہے ؟

گزشتہ دو تین مہینو ں سے پاکستانی سیاست کے افق پر ایک نئی جماعت اور تحریک ابھر آئی ہیں جس کاقیادت ایک تعلیم یافتہ نوجوان منظور احمد پشتین کر رہا ہیں ۔منظور اور اسکے تحریک پختون تحفوظ مومنٹ جو کہ بہت سے وجوہات کے بناپر مین سٹریم میڈیا میں ا پنا جگہ نہ بنا سکے۔ لیکن سوشل میڈیا اور بین القوامی میڈیا میں زیر بحث موضوع رہا ہیں ۔  منظور احمد پشتین نے وہ کام کردیا جو پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور عوامی نشل پارٹی ستر آسی سال میں نہ کرسکا ۔چونکہ دونوں کے منشور اور مقاصد میں واضح فرق ہیں۔ پی ٹی ایم ایک غیر سیاسی تحریک ہیں اور باقی دونوں پارٹیز سیاسی ہیں ۔منظور پشتین اور اسکے تحریک سے منسلک لوگ اپنے بیانات کیوجہ سے بدنام ہوگئے ۔منظور نے وہی باتیں عوام کے سامنے لائے جو آج تک کسی نے عام پاکستانی کے سامنے نہیں لائے ہیں ۔ہمارے میڈایا جو کے ابھی تک فاٹا میں ان کو رپورٹینگ کے اجازت نہیں ہیں کیسے یہ عوام کے بات کرتے ہیں ابھی تک ان ایک ٹکے کے انکرز نے قبائلی علاقے کو دیکھا بھی نہیں ہیں لیکن یہ صبح اور شام قبائلی علاقوں پر کمنٹری کرتے ہیں ۔ان کو اج تک اجازت نہیں ہیں ۔ فاٹاکے حوال...

منظور پشتون اور انقلابی چیگویرا

Written By SalahuddinSalarzai آرجینٹینا میں پیداہونے والا آرنسطوچیگویرا جو بعد میں چی پر مشہور ہوا اس نے لاطنی امریکہ میں لوگوں پر ظلم اور جبر کیخلاف اواز اٹھایاتھا،جس نے بعد میں لوگوں کے بیداری کی تحریک شروع کی جو پوری لاطنی امریکہ میں مشہور ہوگیا،اس نے امریکہ کی نوآبادیاتی حکومت  کے ظلموں کے خلاف لوگوں کو مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا جو بعد میں گوریلا  جنگ میں تبدیل ہوا۔اس نے کیوبا کو آزاد کیا،چلی،برازیل۔بلاویا آرجنٹینیا میں لوگوں کو اٹھایا،جب کیوبا  کو آزادی ملی   اس کو وزیر صحت بنایاگیا اس نے کیوبا کو چوڑکر واپسبلاوایا میں آگیا ادھر کے لوگوں کیلئے آزادی کی جنگ  لڑتے لڑتے اھر ہی ٹارگیٹ ہوگیا۔اس نے موٹر سائکل پر پوری لاطنی امریکہ کا سفر کیا،تین ہزار کلومیٹر پر موحیط اس سفر میں اس نے لاظنی امریکہ کی شہریوں کے حالاتے زار دیکھا۔اس کے بعد اس نے اس کامیاب تحریک کا  آغاز کیا۔ڈاکٹر چی کے دو کتابیں ایک سفری ڈائری ”موٹرسائکل ڈائری“دوسرا  ”گوریلا جنگ“کے نام سے ہیں۔جب میں نے اس کے دونوں کتابیں پڑی تو مجھے Cherguera  منظور پشتون اور آرنس...