Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Dr.Shahkeel Afridi

CIA planned to break out Shakil Afridi from Peshawar jail: Russian News Agency

Monitoring Desk  -A report from the Russian news agency has revealed that a  The CIA failed to conduct an operation to stage a prison break for Pakistani physician Shakil Afridi who had helped the US authorities track down founder of al-Qaeda Osama bin Laden, a According to the report, the   ISI, while taking timely notice, failed the US secret agency CIA project. The report has also revealed  that Washington has offered Islamabad to exchange Shakil Afridi, who helped catch Osama bin Laden, for Pakistani scientist Aafia Siddiqui who is serving a jail term in the United States A few days back, Dr. Shakeel Afridi was transferred from Central jail Peshawar to an unknown place.  Also Read.... ڈاکٹر شکیل آفریدی اڈیالہ جیل منتقل Sources said that there was security concerns from the presence of Dr. Shakeel Afridi in central jail Peshawar due to which he was transferred to an unknown place. Who ...

ڈاکٹر شکیل آفریدی اڈیالہ جیل منتقل

القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔ ( VOA-URDU )-شکیل آفریدی پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو مدد فراہم کی تھی۔ مئی 2012 میں شکیل آفریدی کو ایک پاکستانی عدالت نے غداری کے مقدمے میں 33 برس قید کی سزا سنائی تھی۔ بعد ازاں شکیل آفریدی پر عسکریت پسندوں سے تعلق رکھنے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔ پاکستانی حکومت کا دعویٰ ہے کہ شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن کا ڈی این اے حاصل کرنے کے لیے ایبٹ آباد میں پولیو کے قطرے پلانے کی ایک جعلی مہم شروع کی تھی۔ جس کے بعد 2 مئی 2011 کو امریکی اسپیشل فورسز نے ایک خفیہ آپریشن کرتے ہوئے ایبٹ آباد کے ایک مضافاتی علاقے میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا تھا۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 2012 میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل قمر ندیم نے وائس اف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی معلومات کے مطابق آج انہیں سینٹرل جیل پشاور سے راولپنڈی کی ...