Skip to main content

Posts

Showing posts with the label TLP

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی زیر حراست، رپورٹس

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیا گیا۔ خادم حسین رضوی کے اہلخانہ نے ڈان نیوز کو ٹی ایل پی سربراہ کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی۔ خادم حسین رضوی کے اہلخانہ کے ایک رکن نے نجی نیوز چینل 'سما' کو بتایا کہ 'انہیں لاہور میں ان کے ہجرے سے گرفتار کیا گیا۔' ٹی ایل پی سربراہ کے صاحبزادے نے سعد نے 'سیوَن نیوز' سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کے علاوہ تنظیم کے تمام ضلعی سربراہان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیر اطلاعات اور قانون نے رابطہ کرنے پر کہا کہ انہیں خادم حسین رضوی کی گرفتاری سے متعلق کچھ علم نہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری نے تصدیق کی کہ ان کے رہنماؤں کو مساجد میں چھاپے مار کر گرفتار کر رہی ہے۔ ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے پارٹی کے 30 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دارالحکومت میں فیض آباد کے مقام پر بھی پولیس کے تقریباً 100 اہلک...

Crackdown Against TLP, Chief Khadim Hussain Arrested

 DC- Khadim Hussain Rizvi has been arrested in a crackdown against the Tehreek-e-Labbaik Pakistan to stop the group from reaching Liaquat Bagh. “He was arrested from his hujra in Lahore,” a family member of Rizvi revealed.  “We have received reports of our workers’ arrests from different parts of the country,” Pir Ejaz Ashrafi, a TLP spokesperson told  The TLP, a politico-religious party, has planned a public rally in Rawalpindi’s Liaquat Bagh to ‘honour its martyrs’ on November 25. The group had paralyzed Pakistan’s capital for 21 days in November last year when it staged a sit-in at Faizabad interchange against changes to the oath lawmakers take. The previous PML-N government signed an agreement with the TLP leadership. It was decided that November 25 would be observed as ‘Martyrs of Prophet (PBUH’s) honor day’. A government official, on condition of anonymity, revealed that a crackdown against the TLP activists has been ordered in Rawalpindi and ...