Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Nerndra Modi

Shutdown call in occupied Kashmir to protest Modi visit

By AFP  Published: May 19, 2018 Demonstrators hurl stones towards Modi during a protest against the recent killings of Palestinian protesters on the Gaza-Israel border and the US embassy move to Jerusalem, in Srinagar, May 18, 2018. PHOTO: REUTERS SRINAGAR:  Indian occupied Kashmir came to a virtual standstill on Saturday as separatist groups called for a shutdown to protest a visit by Prime Minister Narendra Modi to the Muslim-majority region gripped by deadly new tensions and clashes with rival Pakistan.   Shops shut and streets in the main city, Srinagar, were empty except for police and paramilitary patrols as authorities imposed maximum security for Modi’s one-day visit. Authorities cut mobile internet services in the region and ordered a curfew in parts of Srinagar.   Separatist groups opposed to Indian rule of Kashmir called for a strike and a protest march to a city square. Main roads leading to the square were barricaded by razor wire to ...

گجرات فسادات پر مودی کی معذرت خواہی ناممکن : ارون جیٹلی

ما نیٹرنگ ڈیسک   بی جے پی کے لیڈر ارون جیٹلی نے 2002 ء کے فسادات پر مودی کی معذرت خواہی کے ا مکان کو مسترد کردیا اور کہا کہ انھیں اپنے خلاف فرضی مہم کو خوش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ارون جیٹلی نے  صحافیوں سے  بات چیت کرتے  ہوئے کہا کہ ’’جو لوگ معذرت خواہی کے خواہاں ہیں وہ اس معذرت کو اعتراف ( جرم ) کے طورپر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ ( مودی ) فی الواقعی کوئی غلطی کئے ہیں تو معذرت کیوں کریں بلکہ ان کے خلاف مقدمہ چلاتے ہوئے انھیں سزاء دی جائے ‘‘ ۔ جیٹلی نے مزید کہا کہ ’’ہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ جو اس قسم کے اظہارت معذرت کا مطالبہ کررہے ہیں وہ یقیناً اس کے غلط استعمال کے خواہاں ہیں‘‘ ۔ بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے انتہائی اور بااعتماد رفیق سمجھے جانے والے ارون جیٹلی نے کہاکہ مودی کو بھی تشدد پر یقیناًتشویش ہے ۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ارون جیٹلی نے کہا کہ گجرات میں مودی کی حکمرانی کے دوران بشمول مسلمان تمام گجراتی خوش حال ہوئے ہیں اور معذرت کے لئے جو آوازیں اُٹھ رہی ہیں وہ یقیناًگجرات سے نہیں ہیں۔ ’’یہ آوازیں فرضی مہ...