Written By SalahuddinSalarzai
آرجینٹینا میں پیداہونے والا آرنسطوچیگویرا جو بعد میں چی پر مشہور ہوا اس نے لاطنی امریکہ میں لوگوں پر ظلم اور جبر کیخلاف اواز اٹھایاتھا،جس نے بعد میں لوگوں کے بیداری کی تحریک شروع کی جو پوری لاطنی امریکہ میں مشہور ہوگیا،اس نے امریکہ کی نوآبادیاتی حکومت کے ظلموں کے خلاف لوگوں کو مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا جو بعد میں گوریلا جنگ میں تبدیل ہوا۔اس نے کیوبا کو آزاد کیا،چلی،برازیل۔بلاویا آرجنٹینیا میں لوگوں کو اٹھایا،جب کیوبا کو آزادی ملی اس کو وزیر صحت بنایاگیا اس نے کیوبا کو چوڑکر واپسبلاوایا میں آگیا ادھر کے لوگوں کیلئے آزادی کی جنگ لڑتے لڑتے اھر ہی ٹارگیٹ ہوگیا۔اس نے موٹر سائکل پر پوری لاطنی امریکہ کا سفر کیا،تین ہزار کلومیٹر پر موحیط اس سفر میں اس نے لاظنی امریکہ کی شہریوں کے حالاتے زار دیکھا۔اس کے بعد اس نے اس کامیاب تحریک کا آغاز کیا۔ڈاکٹر چی کے دو کتابیں ایک سفری ڈائری ”موٹرسائکل ڈائری“دوسرا ”گوریلا جنگ“کے نام سے ہیں۔جب میں نے اس کے دونوں کتابیں پڑی تو مجھے
![]() |
Cherguera |
منظور پشتون اور آرنسطو چیگویرا کے تحریک اور شخصیتو میں کچھ بنیادی مماثلت نظر آئی۔
1سادگی دنوں سادہ شخصیت کے مالک ہیں۔خاکساری منظور پشتون نوجوان ہوکیر بھی بھت سادہ لباس اورسادہ باتیں عام انسان کے دلوں میں اترتے ہیں
2کمیٹمنٹ۔منظور اور چی دونوں کمیٹمنٹ انسان ہیں۔منظور نے کالج کے دور سے یہ تحریک شروع کی تھی اور ابھی تک کامیابی کے انتظار میں تھا
3تعلیم یافتہ۔دونوں ہی تعلیم یافتہ تھی اور دونوں پیشے کے لحاز سے ڈاکٹر ہیں منظور جانوروں کے ڈاکٹری ے ڈگری کرچکے ہیں
4عوامی ایجنڈا لیکر آگے جاتے ہیں۔
![]() |
Manzoor Pashtoon |
منظور پشتون موجودہ وقت کی ابرتاہوا نوجوان لیڈر جو پشتون بیلٹ پربہت تیزی کیساتھ عوام میں مقبول ہورہاہے۔دو مہینوں کے اندر وزیرستان سے لے کر کرم،میمند باجوڑا،سوات اور بلوچستان تک اس کے شہرت کے چرچے ہیں۔درمیانہ قد کے مالک منظور پشتون سائتس سال کے عمر میں انہوں نے جس تحریک کی بنیاد رکھی جس پر باجوڑ سے کویٹہ تک ہر نظرئے نسل اور لوگوں نے لبیک کہا اور اس کے تحریک کو کامیاب بنارہے ہیں۔ویسے پاکستان کے عام میڈیا میں ابھی تک اسکا کوئی تذکرہ نہیں ہیں لیکن بین القوامی میڈیا میں اس کو خوب پذیرائی ملی ہیں۔
گومل یونیورسٹی کے ڈیویم کے طالبعلم منظور پشتون نے محسود تحفوظ مومنٹ کے نام سے ایک تحریک سال دوہزار تیرا
میں شروع کیا تھا جب اس کو لوکل سطح پر پذیرائی ملی تو منظور نے اپنے تحریک کا نام تبدیل کرکے پشتون تحفظ مومینٹ رکھا۔جس نے ڈی آئی خان سے نقیب محسود شہید کے حق میں ایک لانگ مارچ شروع کیا جو بعد میں اسلام آباد میں دھرنے کا شکل اختیار کیا۔منظور پشتون کی تحریک کی مقاصد کچھ یوں ہے
1تمام لاپتہ لوگوں کو واپس لانا چاہیں اور جس نے لاپتہ کی ہے ان کو سزائے ادینے چاہئے
2جیلوں مں بند مشکوک اور بے گناہ لوگوں کے اپر آئینی پاکستان کے تحت کھلے مقدمے چلنے چاہئے۔اگر گنہگار نکلے ان
کو سزائے دئے جائے اور بے گناہ کو چھوڑ نا چاہئے۔
3کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے بعد قبائلی عوام کی خلاف فوجی کاروائی بند کرنے چاہئے
4فوجی چیک پوسٹوں اور ناکوں میں نرمی برتنے چاہئے
منظور پشتون کے ان مطالبوں کو پوری پشتون بیلٹ میں خاصہ ٖپذدرائی ملی۔اور ابھی اس نے پوری پشتون بیلٹ کے دوری شروع کی ہیں لوگوں کے باتیں سنتے ہیں اور ان کے دلوں سے خوف نکالتاہیں۔
Comments
Post a Comment