واشنگٹن: سابق امریکی صدرباراک اوباما نے واشنگٹن میں قائم ہائی اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ جس پر بچے حیران رہ گئے۔
باراک اوبامہ طالبعلموں کے ساتھ گھل مل گئےاور ان کے ساتھ بات چیت کی سابق امریکی صدر کو پاکر درمیان دیکھ کر بچوں نے حیرت کا اظہار کیا۔
سابق امریکی صدر نے طالبعلموں سے انکی زندگی کے مقاصد کے بارے میں جانا اور کہا کہ وہ اعلی تعلیم حاصل کرکے ملک کی خدمت کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مستقبل کے میں دنیا کو درپیش مسائل کا حل آج کے نوجوانوں کے پاس ہے۔
Comments
Post a Comment