واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے فری مین ہائی اسکول میں
فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے اسپوکین میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،فائرنگ کی زد میں آکر ایک طالب علم ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ۔
جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پولیس کے مطابق ،اسکول میں فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کے دیگر اسکولوں کو احتیاطاً بند کردیا گیا ہے اور دیگر افراد کو اس طرف آنے سے بھی منع کیا
Comments
Post a Comment