معرو ف اداکارہ حمزہ علی عباسی کے مداحوں کیلئے بڑی خبر ہے اور ان کی فلم پرواز ہے جنوں تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور جلد یہ سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
حمزہ علی عباسی نے اس حوالےسے اپنے مداحوں سے یہ خبر ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔ ٹوئٹر اکاونٹ پر انہوں نے کہا ہے کہ ان کی یہ فلم آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز ہوگی۔
حمزہ علی عباسی کی فلم پرواز ہے جنوں میں حسیب میں ہانیہ عامر، شمون گیلانی کبرہ خان سمیت دیگر اداکار اپنے فن کے جوہر دکھارہےہی
Comments
Post a Comment