امسٹری ( ہاتھ کی لکیریں دیکھنے کا علم ) کے زریعے آپ اپن
شخصیت کے بہت سے پہلوؤں کو جان سکتے ہیں ، یہ معلومات دراصل ہتھیلی پر نمایاں لکیروں کے زریعے حاصل کی جاتی ہے۔
ہمارے ہاتھ ہماری زخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ لکیروں کی مدد سے ہم اپنے مستقبل کے فیصلے کر سکیں۔
لکیروں کا تبدیل ہو جانا بھی ممکن ہے یہ بناوٹ ہمیشہ ایک سی نہیں رہتیں لہذا ان کے بارے میں جاننا اور ان پر عمل کرنا دو الگ الگ فعل ہیں۔
لکیروں کا تبدیل ہو جانا بھی ممکن ہے یہ بناوٹ ہمیشہ ایک سی نہیں رہتیں لہذا ان کے بارے میں جاننا اور ان پر عمل کرنا دو الگ الگ فعل ہیں۔
لکیروں شخصیت کے بہت سے پہلو اجاگر کرتی ہیں ۔ اگرچہ یہ ایک پیچیدہ علم ہے لیکن ہتھیلی کی نمایاں لکیروں کی مدد سے چند اہم اور بنیادی باتوں کا اندازہ ہر کوئی بآسانی لگا سکتا ہے۔
دل کی لکیر، درمیان والی انگلی سے شروع ہو کر چھوٹی انگلی کی طرف جاتی ہے، اگر دل کی لکیر درمیان والی انگلی کے بالکل نیچے سے شروع ہو رہی ہے تو دونوں صورتوں میں آپ پیدائشی طور پر قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
اگر یہ لکیر درمیان والی انگلی درمیان شروع ہوتی نظر آتی ہے تو آپ حساس شخصیت کے مالک ہیں اور لوگ آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچا سکتے ہیں
اگر دل کی لکیر شہادت کی انگلی اور انگوٹھے کے درمیان شروع ہوتی ہے تو آپکی شخصیت جذبات، محسوسات، محبت، شفقت اور نرم دلی سے عبارت ہے۔ آپ بہت شفیق اور خیال رکھنے والے ہیں۔
اگر دل کی لکیر شہادت کی انگلی اور انگوٹھے کے درمیان شروع ہوتی ہے تو آپکی شخصیت جذبات، محسوسات، محبت، شفقت اور نرم دلی سے عبارت ہے۔ آپ بہت شفیق اور خیال رکھنے والے ہیں۔
اس کے علاوہ اگر قسمت کی لکیر جو ہتھیلی کے درمیان سے شروع ہو کر انگلیوں کی جانب جاتی ہے، اگر تو یہ لکیر دل کی لکیر سے ملتی ہے تو قدرتی طور پر آپ بیحد خوش قسمت انسان سمجھے جاتے ہیں اس کے بر عکس اگر یہ لکیر ہتھیلی پر نظر آنے والی بیچ کی لکیس سے مل رہی ہے تو یہ اس چیز کی نشاندہی ہے کہ آپ کو زندگی میں جدوجہد کے زریعے چیزیں ملتی ہیں
Comments
Post a Comment