کیلیفورنیا: ایپل کمپنی نے iPhone Xکے نام سے جدید ترین آئی فون متعارف کرادیا۔ فون میں چہرے کی شناخت اور وائرلیس چارجنگ جیسی سہولیات موجود ہیں، فون کی پوری اسکرین ہی ڈسپلے ہے، اور بڑا بنانے کیلئے ہوم بٹن بھی نہیں دیا گیاہے۔
کیلیفورنیا میں ایپل ہیڈکوارٹز میں تقریب میں ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے آئی فون ایٹ اور ایٹ پلس بھی متعارف کرایا۔
iPhone Xکی قیمت نو سو ننانوے ڈالرز رکھی گئی ہے۔اس فون میں کوئی ہوم بٹن نہیں، یہ چہرے کو اسکین کر کے فعال ہوتا ہے۔
iPhone Xکی اسکرین سپریم ریٹنا ایج ٹو ایج پر مشتمل ہے، اور اسے بڑا بنانے کیلئے ہوم بٹن بھی نہیں ہے،اس پرنا پانی اور نہ ہی گرد و غبار کا اثر ہوتا ہے۔
iPhone Xکی بکنگ ستائیس اکتوبر سے شروع ہوگی اور 3 نومبر سے یہ مارکیٹ میں دستیاب ہوگ
Comments
Post a Comment