Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2017

حمزہ علی عباسی کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

معرو ف اداکارہ حمزہ علی عباسی کے مداحوں کیلئے بڑی خبر ہے اور ان کی فلم پرواز ہے جنوں تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور جلد یہ سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ حمزہ علی عباسی نے اس حوالےسے اپنے مداحوں سے یہ خبر ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔ ٹوئٹر اکاونٹ پر انہوں نے کہا ہے کہ ان کی یہ فلم آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز ہوگی۔ حمزہ علی عباسی کی فلم پرواز ہے جنوں میں حسیب میں ہانیہ عامر، شمون گیلانی کبرہ خان سمیت دیگر اداکار اپنے فن کے جوہر دکھارہےہی

ہاتھ کی لکیروں کے بارے میں یہ سچائی جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

امسٹری ( ہاتھ کی لکیریں دیکھنے کا علم ) کے زریعے آپ اپن  شخصیت  کے  بہت سے پہلوؤں کو جان سکتے ہیں ، یہ معلومات دراصل ہتھیلی پر نمایاں لکیروں کے زریعے حاصل کی جاتی ہے۔ ہمارے ہاتھ ہماری زخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ لکیروں کی مدد سے ہم اپنے مستقبل کے فیصلے کر سکیں۔ لکیروں کا تبدیل ہو جانا بھی ممکن ہے یہ بناوٹ ہمیشہ ایک سی نہیں رہتیں لہذا ان کے بارے میں جاننا اور ان پر عمل کرنا دو الگ الگ فعل ہیں۔ لکیروں شخصیت کے بہت سے پہلو اجاگر کرتی ہیں ۔ اگرچہ یہ ایک پیچیدہ علم ہے لیکن ہتھیلی کی نمایاں لکیروں کی مدد سے چند اہم اور بنیادی باتوں کا اندازہ ہر کوئی بآسانی لگا سکتا ہے۔ دل کی لکیر، درمیان والی انگلی سے شروع ہو کر چھوٹی انگلی کی طرف جاتی ہے، اگر دل کی لکیر درمیان والی انگلی کے بالکل نیچے سے شروع ہو رہی ہے تو دونوں صورتوں میں آپ پیدائشی طور پر قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ اگر یہ لکیر درمیان والی انگلی درمیان شروع ہوتی نظر آتی ہے تو آپ حساس شخصیت کے مالک ہیں اور لوگ آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچا سکتے ہیں اگر دل کی لکیر شہادت کی انگلی اور انگو...

اوباما کا اچانک ہائی اسکول کا دورہ، طلبا ہکا بکا رہ گئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدرباراک اوباما نے واشنگٹن میں قائم ہائی اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ جس پر بچے حیران رہ گئے۔ باراک اوبامہ  طالبعلموں کے ساتھ گھل مل گئےاور ان کے ساتھ بات چیت کی  سابق امریکی صدر کو پاکر درمیان دیکھ کر بچوں نے حیرت کا اظہار کیا۔ سابق امریکی صدر نے طالبعلموں سے  انکی زندگی کے مقاصد کے بارے میں جانا اور کہا کہ وہ اعلی تعلیم حاصل کرکے ملک کی خدمت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مستقبل کے میں دنیا کو درپیش مسائل کا حل آج کے نوجوانوں کے پاس ہے۔

واشنگٹن کے فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ،ایک طالب علم ہلاک

واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے فری مین ہائی اسکول میں  فائرنگ  کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے اسپوکین میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،فائرنگ کی زد میں آکر ایک طالب علم ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ۔ جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کے مطابق ،اسکول میں فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کے دیگر اسکولوں کو احتیاطاً بند کردیا گیا ہے اور دیگر افراد کو اس طرف آنے سے بھی منع کیا 

ایپل نے آئی فون ٹین، ایٹ اور ایٹ پلس لانچ کردئے

-File کیلیفورنیا: ایپل کمپنی نے iPhone Xکے نام سے جدید ترین آئی فون متعارف کرادیا۔ فون میں چہرے کی شناخت اور وائرلیس چارجنگ جیسی سہولیات موجود ہیں، فون کی پوری اسکرین ہی ڈسپلے ہے، اور بڑا بنانے کیلئے ہوم بٹن بھی نہیں دیا گیاہے۔ کیلیفورنیا میں ایپل ہیڈکوارٹز میں تقریب میں ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے آئی فون ایٹ اور ایٹ پلس بھی متعارف کرایا۔ iPhone Xکی قیمت  نو سو ننانوے ڈالرز رکھی گئی ہے۔اس فون میں کوئی ہوم بٹن نہیں، یہ چہرے کو اسکین کر کے فعال ہوتا ہے۔ iPhone Xکی اسکرین سپریم ریٹنا ایج ٹو ایج پر مشتمل ہے، اور اسے بڑا بنانے کیلئے ہوم بٹن بھی نہیں ہے،اس پرنا پانی اور نہ ہی گرد و غبار کا اثر ہوتا ہے۔  iPhone Xکی بکنگ ستائیس اکتوبر سے شروع ہوگی اور 3 نومبر سے یہ مارکیٹ میں دستیاب ہوگ

مصباح ، یونس اورآفریدی کےاعزازمیں فیئرویل تقریب آج لاہورمیں ہوگی

فائل فوٹو لاہور:مصباح الحق، یونس خان اورشاہد آفریدی کےاعزازمیں فیئرویل تقریب آج لاہورمیں ہوگی۔ پی سی بی کی جانب سےسابق کپتان مصباح الحق، یونس خان اورشاہد آفریدی کےاعزازمیں الوداعی تقریب آج لاہورکےمقامی ہوٹل میں ہورہی ہے۔  تقریب میں آئی سی سی کےچیف ایگزیکٹیوڈیوڈ رچرڈسن، جائلزکلارک، ورلڈ الیون اورقومی کرکٹ ٹیم کےپلیئرزاورسابق کرکٹرزبھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں تینوں کرکٹرزکی خدمات کوسراہا جائےگا اورانہیں ایوارڈزبھی دئیےجائیں گے۔  ذرائع کےمطابق ،سابق کپتان یونس خان پی سی بی حکام سےنالاں ہیں اورانہوں نےتقریب میں شرکت سےانکارکردیا ہے، مصباح الحق اورشاہد آفریدی تقریب میں شریک ہوں گے۔ مصباح اوریونس خان نےرواں سال مئی میں دورہ ویسٹ انڈیزکےبعد ریٹائرمنٹ لےلی تھی جبکہ شاہد آفریدی پہلےہی انٹرنیشنل کرکٹ سےکنارہ کشی اختیارکرچکےہیں

ماہرہ خان کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

ستمبر 13, 2017  |   |  انٹرٹئینمنٹ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا شمار ملک کی صف اول کی اداکارہ میں ہوتا ہے اور انہوں نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے، اب ایک بھارتی ویب سائٹ پر ماہرہ خان کی فوٹو شوٹ کی بعض تصاویر شیئر کی گئی ہیں ۔ تصاویر میں ماہرہ خان جل پری کے انداز میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان کی بعض تصاویر ذیل میں ہیں۔

اپنے جسم پر کیسے قابو پایا جائے

ان آسان ٹپس  کے ذریعے  اپنے جسم پر قابو کریں ٹھنڈی چیزیں کھانے سے اگر سردرد ہوتا ہے تو زبان کو منہ کے اوپری حصہ کی طرف دبائے ہنسی  پر قابو پانے کیلئے  خود کو چٹکی نوچیں زکام کے مسئلے سے پریشان ہے  تو  رات کو سوتے وقت اپنے برابر میں پیاس رکھ لیں تیز ڈھرکن کی صورت میں اپنے انگوٹھے پر پھونک ماریں مچھر کے کاٹنے پر خراش ہونے والی جگہ پر  ڈیوڈورنٹ کا استعمال کریں نیند نہ آنے پر  ایک منٹ تک تیزی سے  پلکیں جھپکائیں زیادہ نیند آنے  پر  اپنی سانس  روکیں اور پھر سانس چھوڑیں، یہ عمل دہرانے سے نیند نہیں آئےگی

سبزی خوری آپ کو امراضِ قلب سے بچاسکتی ہے: تحقیق

تمبر 12, 2017  |     صحت فائل فوٹو پچاس کے قریب مطالعوں کے مطابق  پودوں پر مبنی غذا واقعی کولیسٹرول کو کم کر سکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سبزی خور زیادہ سبزی، پھل اور گری دار میوے کھاتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ان کی غذاؤں میں چکنائی کم ہوتی ہے۔ یہ تمام غذائیں ایسے اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں جیسے کہ تحلیل ہوجانے والے فائبر، سوئے پروٹین اور پلانٹ اسٹیرول(وہ کولیسٹرول جو پودوں میں پایا جاتا ہے)۔ ہائی کولیسٹرول بالخصوص تب خطرناک ہوتا ہے جب اس کی تشخیص نہ ہوئی ہو ، جس کی وجہ سے اس کا علاج نہ ہو سکا ہو۔ اس کا تعلق امراض قلب، اسٹروکس اور رگوں کے امراض سے ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق زیادہ سبزہ کھانا ان لوگوں کیلئے ایک اچھی چیز ہوسکتی ہے جو اپنی قلبی صحت کیلئے فکرمند ہوں

سیالکوٹ:بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری،2افراد شہید

ستمبر 14, 2017   |   فائل فوٹو سیالکوٹ :سیالکوٹ میں  بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری کے بجوات سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2افراد شہید اور3زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق،بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ گزشتہ رات بھارتی سیکیورٹی فورسزکی جانب سے بجوات سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری  کی گئی ،جس کے نتیجے میں گاؤں دیاروالی کا 45سالہ ظہورالہی اور کاھلیاں کی 60سالہ ریشماں بی بی شہید ہوگئے، جبکہ گاؤں ککراں کی سفرین بی بی، میراسلم اورغلام عباس شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔ بھارتی فوج کی درندگی کے نتیجے میں متعدد مویشی بھی زخمی ہوئے،پنجاب رینجر کی جانب سے منہ توڑجواب کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں

سوشل میڈیا پر عدلیہ کیخلاف مہم کون چلا رہا ہے ، جسٹس عظمت سعید نے دونوں نام بے نقاب کر دیئےسوشل میڈیا پر عدلیہ کیخلاف مہم کون چلا رہا ہے ، جسٹس عظمت سعید نے دونوں نام بے نقاب کر دیئے

پاناما نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے اپنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا، جے آئی ٹی کو اسحاق ڈار سے متعلق ہدایات نہیں دی گئی تھیں اور وزیر خزانہ کے خزانے اثاثے مختصر وقت میں نہیں 15سال میں بڑھے ہیں،نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں میں اسحاق ڈارکوکلیئرکیا،وفاقی وزیر خزانہ کوآرٹیکل 10 اے کے بنیادی حق سے محروم کردیاگیااورریفرنس دائرکرنے کاحکم قانونی بنیادپرنہیں دیاگیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم سے نہ کہلوائیں کہ اسحاق ڈارکوکس نے کلیئرکیا،کیااس بات پرہمیں مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟،جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ میڈیاپرہمارے خلاف ہرزہ سرائی مہم چل رہی ہے اوراس مہم کوآپ کااورخواجہ حارث کاموکل (اسحاق ڈار اور نواز شریف ) چلارہے ہیں،آپ جیساکرو گے،ویسابھروگے https://salarzaivoice.blogspot.com/

مہمند ایجنسی: علاقائی ذمہ داری کے تحت اتمان خیل قبیلے کے مراعات بند

مہمند ایجنسی کی انتظامیہ نے علاقائی ذمہ داری کے تحت تحصیل انبار اتمان خیل قبیلے کے مراعات بند کردیئے۔ لوئر مہمند ایجنسی کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ نوید اکبر کے مطابق یکم ستمبر کو عید الاضحیٰ کے پہلے روز شاتی مینہ کے علاقے میں بم دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجہ میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 دیگر زخمی ہوئے تھے اسی طرح تاج دری کے علاقہ میں ایک میزائل حملہ اور ایک بم دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اے پی اے نوید اکبر نے کہا کہ واقعات کے بعد علاقائی ذمہ داری کے تحت اتمان خیل قبیلے کے مشران کے مراعات بند کردیئے ہیں اور جب تک ان دھماکوں میں ملوث افراد کو حوالے نہیں کیا جاتا تب تک اس قبیلے کے مراعات بند رہیں گے

بنوں سے جامعہ پشاور کا ایم فل سکالر اغوا، اہلخانہ کی احتجاج کی دھمکی

یف آر بنوں کے جانی خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے جامعہ پشاور کے ایم فل سکالر کو گزشتہ روز بنوں سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ مغوی کے خاندان کے مطابق امان اللہ عرف لونگین وزیر اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر لکی مروت سے آرہے تھے جب نامعلوم مسلح افراد نے انہیں گنڈی چوک کے قریب اغوا کر لیا۔ مغوی کے اہلخانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اغواکاروں کا تعلق سلیمان خیل قبیلے سے ہے جنہیں پولیس جانتی بھی ہے لیکن ان کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔ دوسری جانب بنوں کے پختون ترقی پسند مصنفین اور ایف آر بنوں سٹوڈنٹس فیڈریشن نے دھمکی دی کہ لونگین وزیر کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے بصورت دیگر وہ شدید احتجاج کریں گ ے

طالبان نے قید میں جانوروں جیسا سلوک کیا، شہباز تاثیر

حال ہی میں امریکہ کے صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا سے متعلق اپنی نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے۔ جو کہ امریکہ کے دشمن ہیں۔ تاہم پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی نے صدر ٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا پاکستان خود دہشت گردی کے خلاف ایک نہ ختم ہونے والی جنگ لڑ رہا ہے۔ امریکہ پرنائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان بھی مختلف دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنا ۔ملک بھر میں پاکستانی فوج کی جانب سے مختلف آپریشن کئے گئے مگر اسکے باوجود آئے دن جہاں عام شہری دہشت گرد ی کا نشانہ بنتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ملک کے سیاست دانوں، صحافیوں، فنکاروں سمیت پولیس اور آرمی فورسز کو بھی نشانہ بنا گیا ۔ماضی قریب میں بھی ایسے واقعات رونما ہوئے ۔ جن میں مختلف سیاسی لوگوں یا ان کے لواحقین کو اغوا کیا گیا ہے۔ شہباز تاثیر کی طالبان کی قید سے رہائی پانے کے بعد کی تصویر انہی میں سے ایک صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا شہباز تاثیر بھی تھا ۔ وائس اف امریکہ سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے وہ زندگی کے ان تلخ ح...

'Turkey to get what Libya & Iraq lacked: Russian-made S-400 missile system'

Turkey-US relations have generally been quite bad and getting worse since the attempted coup against President Erdogan in the summer of 2016, explains Adam Garrie, NATO member Turkey  announced  it made down payment for the purchase of Russia’s S-400 anti-aircraft systems, signaling closer cooperation with Moscow amid tepid relations with its NATO allies, which have criticized the deal. “Our friends have already signed an agreement on the S-400s. A deposit has also been paid, as far as I know,”  Turkey's President Recep Tayyip Erdogan told journalists after returning from Kazakhstan on September 10. Despite US concerns over Turkey's military dealings with Russia, Washington confirmed its commitment to military cooperation with Ankara. Adam Garrie:  These are a defensive missile system. The question is: what is Turkey concerned about? The biggest issue facing Turkey’s security at the moment is the very real and grave worry about the creation of a Kur...

Syrian Army takes control of oilfields & gas refinery near Deir ez-Zor – report

Oilfields and a natural gas-processing plant southeast of the Deir-ez-Zor airbase have come under the control of the Syrian Army, RIA Novosti reports. It was also reported, that advance detachments of the Syrian Army have taken control of the strategically-important hills near the Karrum Mountain ridge to the southeast of the Deir ez-Zor air force base. An RT contributor on scene confirmed the information. The terrorists are resisting fiercely, bombarding the advanced detachments of the Syrian Army with mortars, heavy machine guns and sniper rifles. RIA Novosti reports. The artillery of the Syrian Army is destroying the firing positions of Islamic State (IS, former ISIS/ISIL), supporting the advancement of the army and allied forces to Deir ez-Zor.

Astana-6 talks on Syria Kick Off

Astana, - The sixth round of talks on Syria in Astana has kicked off with the participation of the Syrian Arab Republic delegation headed by Dr. Bashar al-Jaafari . All participants of Astana-6 meeting on Syria have arrived in the Kazakh capital, Sputnik quoted Kazakhstan’s Foreign Ministry as saying in a statement Thursday. The Russian delegation is headed by Russian president’s special representative for Syria Alexander Lavrentiev while the Iranian delegation is led by Deputy Foreign Minister for Arab and African Affairs Hossein Jaberi Ansari. “UN Special Envoy for Syria Staffan De Mistura has also arrived to take part in the meeting as an observer. The American delegation, led by acting assistant secretary of state for Near Eastern Affairs David Satterfield, representative of Jordan, representatives of the “Syrian opposition” and the Turkish delegation have also arrived,” the statement re...

2 Russian soldiers killed in ISIS shelling in Deir ez-Zor province – Defense Ministry

Two Russian servicemen have been killed in mortar shelling conducted by Islamic State (IS, former ISIS/ISIL) terrorists, the Russian Defense Ministry confirmed. “The contract soldiers were escorting a vehicle convoy of the Russian Center for Reconciliation,”  RIA Novosti reported a ministry official as saying, adding that the convoy was subjected to  “mortar shelling by Islamic State terrorists while moving through the Deir ez-Zor province.” One soldier was killed at the scene while the second one suffered severe injuries in the shelling and succumbed to his wounds in the hospital. Both servicemen were recommended for decoration posthumously, the ministry added. Syrian Army flattens ISIS positions, will enter Deir ez-Zor ‘within 48 hours’ – governor The incident took place as the Syrian Army pushes forward with its offensive seeking to liberate the eastern Syrian city of Deir ez-Zor, the capital of the similarly-named province, where the shelling occurred. Th...

N. Korea vows to sink Japan for ‘dancing to US tune’ & reduce US to ‘ashes and darkness’

Pyongyang says it is the time to “annihilate” the US and turn it into “ashes” for initiating the latest round of sanctions. The North has also threatened Washington’s allies in the region, vowing to “sink” Japan and “wipe out” South Korea North Korea made yet another threat to the US and its allies in the region, Japan and South Korea, on Wednesday, KCNA  reported . The North accused the US of  “cooking up”  the latest restrictive measures against it and demanded that the US be beaten  “to death as a stick is fit for a rabid dog.” The 15-member United Nations Security Council (UNSC) unanimously approved a new round of sanctions on Monday, targeting North Korea’s textile exports and oil imports following Pyongyang’s sixth nuclear test. “There's limit to patience,”  the North’s state-run KCNA state news agency cited the spokesperson of the Korea Asia-Pacific Peace Committee as saying on Thursday. He accused the whole UN body of being a  “tool of ev...

NORTH KOREAN INSURGENCYUS ‘quietly making plans to occupy North Korea after war and deal with insurgencies like in Iraq and Libya

Donald Trump's generals and advisers are said to be concerned that a fanatical insurgency would bog down US forces in North Korea for years WASHINGTON military experts are planning for the occupation of North Korea if knife-edge tension over Kim Jong-un's nukes spills over into all-out war, it has been reported. Military advisers claim the  impoverished Stalinist nation would soon collapse  - with a huge loss of life in both South and North Korea - if America and its allies invaded But Donald Trump's generals and advisers are said to be concerned that a fanatical insurgency would bog down US forces for years. Laura Rozen, a journalist for  Al-Monitor , said a source told her that think tank advisers linked to US President Donald Trump are "quietly preparing studies on the aftermath of war with North Korea". She added that these experts are using lessons from armed rebellion during the American occupation of Iraq. She wrote: "There's a lot ...

Fearing Russia, Sweden holds biggest war games in 20 years

Sweden (Reuters) - Neutral Sweden has launched its biggest war games in two decades with support from NATO countries, drilling 19,000 troops after years of spending cuts that have left the country fearful of Russia’s growing military strength. On the eve of Russia’s biggest manoeuvres since 2013, which NATO says will be greater than the 13,000 troops Moscow says are involved, Sweden will simulate an attack from the east on the Baltic island of Gotland, near the Swedish mainland. “The security situation has taken a turn for the worse,” Micael Byden, the commander of the Swedish Armed Forces, said during a presentation of the three-week-long exercise. Sweden, like the Baltics, Poland and much of the West, has been deeply troubled by Russia’s 2014 annexation of Ukraine’s Black Sea peninsula Crimea and its support for rebels in eastern Ukraine. “Russia is the country that affects security in Europe right now with its actions - the annexation of the Crimea and continued battle...